شریف اکیڈمی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مظفر احمد مظفر کے اعزاز میں پروگرام

ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی کے مطابق لندن میں مقیم نامور شاعر اور شریف اکیڈمی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرمیڈیا یو۔کے مظفر احمد مظفر کی جرمنی آمد پر

 ڈارم شٹاڈ میں انکے اعزاز میں جرمنی کے شہرکی سماجی شخصیت اور آج کی دنیا کے بیورو چیف محمود سعید نے پروگرام کا اہتمام کیا ۔جس میں شہر کے معززین نے شرکت کی ۔پروگرام کے آغاز میں محمود سعید نے مظفر احمد مظفرکا تعارف کروایا ۔اوراکیڈمی کی روائت کے مطابق فروغ علم وادب کے عزم کے اظہار کے طورپرمظفر احمد مظفر نے علم کی شمع روشن کی۔شفیق مراد نے اس موقع پر علم کی روشنی پھیلانے اور اپنے علم سے دوسروں کو فیضیاب کرنے کی طرف توجہ دلائی ۔اور اکیڈمی کا مختصر تعارف پیش کیا ۔بعد ازاں شاعری کی محفل منعقد ہوئی ۔شفیق مراد اور مظفر احمد مظفر نے اپنا کلام پیش کیا ۔ جسے سامعین نے بہت پسند کیا ۔آخر میں مہمان خصوصی مظفر احمد مظفر نے اکیڈمی کے مقاصد کے حصول کے لیے تمام دوستوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی تحریک کی ۔ اور محمود سعید کو اس خوبصورت اور باوقار پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی ۔پروگرام میں ظہیر بٹ،یوسف نواز،محمد افضل،ارسلان قربان کے علاوہ دیگر دوستوں نے شرکت 

Add comment


Security code
Refresh